اس ہفتے کے نئے اضافے ميں "
سوپ " جسميں
آلو اور گوشت کا سوپ،بکرے کے گوشت کا سوپ
بند گوبھي کا سوپ،آلو کا سوپ
بيف اور پياز سوپ،ٹيسٹي مرغ سوپ،
بيڑ کے گوشت کا سوپ اور مزيد
منفرد سوپ شامل ہيں۔
اسلامي سال کے نويں ميہنے کو رمضان المبارک کہا جاتا ہے،حضرت ابو ہريرہ نے
فرمايا کہ حضور نبي کريم نے ارشاد فرمايا کہ جب رمضان کا مہينہ شروع ہوجاتا ہے
تو آسمان کے دروازے کھول دئيے جاتے ہيں تفصيل سے
پڑھيں۔