ظاہر ہونے کا وقت
تين سے دس دن
دوسرے سے تيسرے ہفتے ميں
دوسرے سے تيسرے ہفتے ميں
دوسرے سے تيسرے ہفتے ميں
دوسرے سے تيسرے ہفتے ميں
سولہويں سے بيسويں ہفتے ميں
معمول کي علامتيں۔
حيض (ماہوري )
ميں تاخير۔
پيشاب ميں اضافہ
چھاتيوں ميں درد اور تبديليوں کا احساس
قے اور متلي
اعضائے توليد ميں تبديلياں
بچے کي حرکت محسوس ہونا
ظاہر ہونے کا وقت
تيسرے سے پانچويں دن
پہلے سے دوسرے ہفتے ميں
چوتھے سے چھٹے ہفتے ميں
چوتھے ہفتہ کے بعد
بارھويں ہفتہ کے بعد
بيسويں ہفتہ کے بعد
بيس سے پچيسويں ہفتے ميں
ديگر ممکنہ علامتيں
عورت کے درجہ حرات ميں اضافہ
کيميائي تبديلياں
رحم کا منہ نرم ہونا
رحم ميں تبديلياں
پيٹ بڑھنا
پيٹ پر ہاتھ رکھنےسے بچے کے اعضا
محسوس ہونا
بچے کي حرکت گيند کي طرح ادھر ادھر
ظاہر ہونےکا وقت
20سے 24 ويں ہفتہ
14 سے 17 ہفتے کے بعد
18 سے 20 ويں ہفتے کے بعد
چوتھے ہفتے کے بعد
يقيني علامت
بچے کے دل کي دھڑکن
ماں کا بچے کي اعضا محسوس کرنا
ايکسرے ميں بچے کا جسم ظاہر ہونا
الٹراسائونڈ سے تصديق