Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children


 
عيد الفطر
خطبے عيدين کا سنت ہے اور حاضرين پر اس کا سننا واجب ہے اس وقت بولنا چالنا نماز پڑھنا وغيرہ حرام ہے۔
يہ ايک عام قاعدہ ہے کہ بعد نماز عيد آپس مين معانقہ اور مصافہ کرتے ہيں اور اس کو ضروري خيال کرتے ہيں يہ بالکل بدعت ہے ہاں جو لوگ باہر آئے ہيں اگر ان ميں سے عانقہ يا مصافح کيا جاوے تو کچھ حرج نہيں۔
عيد کے روز باہم ايک دوسرے کو اس لفظ سے تنبہيت دينا تصبل االہ مناد و منکم يا اس کے ہم مضمون لفظ سے جيسا عيد مبارک وغيرہ جائز اور في الجملہ محتسب ہے بشرز يہ کہ رسم کي پابندي کے ساتھ نہ ہو۔
اگرعيد جمعہ کے روز واقع ہو ت دنوں کي نماز لازم ہے اول واجب دوسري فرض بعض بے علم جمعہ کي روز عيد واقع ہونے کو نامبارک سمجھتے ہيں يہ زعم بالکل غلط ہے بلکہ اس ميں وہ برکتيں جمع ہيں کسي نے خوب کہا ہے۔
عيد و عيد و عيد صرن مجمتہ وجہ الحسيب و يوم السعيد الجمعہ
ترجمہ ايک عيد اور دوسري عيد اور تيسري عيد روئے محبوب اور عيد اور جمعہ بھي۔
تنبيہ اول۔صدقہ فطر صاحب نصاب  پر جيسا اپني طرف سے واجب ہے اسي طرح باپ کے ذمہ اپنے نابالغ بچوں کي طرف سے بھي واجب ہے، گو وہ کتنے چھوٹے ہوں۔
تنبہ دوم بعض لوگ صدقہ فطر موذنوں اور اماموں کو اس طرح ديتے ہيں کہ ان کو مسجد ميں رکھتے ہيں تو منجملہ اور اشيا کے ايک صدقہ فطر کو بھي ان کي اذان يا امامت کي اجرت ميں شرط ٹھراتے ہيں کہ ہر سال صدقہ فطر بھي ملا کر ديگا تو اس شرط کرکے ان لوگوں کو صدقہ فطر دينے سے ادا نہيں ہوتا اگر ايسا کيا گيا ہے تو اس قدر دوبارہ فقرا پر صدقہ کرنا لازم ہے، ہاں اگر بغير کسي شرط کے صرف غريب سمجھ کر ان ہي کو دے۔

 اگلا صفحہ>>>

6

<<< پچھلا صفحہ 









New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu