|
پانچويں شب اس ماہ کي پانچويں شب کو نماز عشا کے بعد چار رکعت نفل نماز
اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت ميں سورہ فاتحہ کے بعد نو مرتبہ
سورہ اخلاص پڑھے، پروردگار عالم نوافل کي مداومت کرنے والے کو
جنت الفردوس ميں جگہ عطا فرمائے گا۔
پندرہ تاريخ
جو کوئي ربيع الثاني کي پندرہ تاريء کو چاشت کے بعد چودہ
رکعت نفم نماز دو رکعت کرکے اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت ميں
سورہ فاتحہ کے بعد سات سات مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے سلام پھيرے
تو نہايت توجہ و يکسوئي کے ساتھ ساٹھ مرتبہ يہ پڑھے۔
يا ملک
حاصل ہو گا۔
پندرھويں اور انتيسويں شب
اس ماہ کي پندرہ اور انتيس شب کو نماز عشاء کے بعد چار رکعت
نفل نماز اس طرح سے پڑھے کہ ہر رکعت ميں سورہ فاتحہ کے بعد
پانچ پانچ مرتبہ سورہ اخلاص پڑھے، سلام پھيرنے کے بعد اللہ
تعالي سے دعا مانگے انشا اللہ جو بھي جائز دلي مراد ہوگي وہ
پوري ہوگي۔ |
|
|