| رمضان کي آمد پر ہم تمام لوگ
بہت خوش ہوتے ہيں، اللہ اپني رحمتوں سے ہم کو نوازتا ہے، بڑي راتيں
ہوتيں ہيں، مارکيٹوں ميں چہل پہل زيادہ ہوتي ہے، اسي طرح گھروں ميں
کھانے کا بھي کمپيٹيشن ہوتا ہے، ہر سال کي طرح رمضان المبارک کي
نئي اور خاص ڈيشيں آپ کي خدمت ميں حاضر ہيں۔ |