شوال المکرم۔
شوال المکرم اسلامي سال کے دسواں مہينہ ہے جو بڑا بابرکت اور
فضیلت والا مہينہ ہے، اس مبارک مہينہ ميں عرب سير و تفريح کرنے کي
غرض سے اس مہينہ ميں اپنے گھروں سے باہر جاتے اور اپني اونٹنيوں کو
تيز دوڑاتے تھے، اس تيزي کے باعث بعض مرتبہ اونٹنيا اپني دم اٹھا
ليا کرتي تھيں چنانچہ اس نسبت سے اس مہينہ کو شوال کا نام ديا گيا۔
تاريخ اسلام ميں عيد افطر کي سب سے پہلي باجماعت نماز يکم شوال
المکرم ٦ ہجري کو ہوئي، ماہ شوال ميں حضرت عبداللہ عنہا نے بھي اسي
مہينے ميں وفات پائي، مشہور اموي خليفہ عبدالمالک بن مردان کا
انتقال بھي شوال کے مہينے ميں ہي ہوا، مشہور بزرگ حضرت خواجہ عثان
ہاروني کا انقال بھي شوال کے مہينہ ميں ہي ہوا۔
شوال کا چاند۔
جب شوال کا چاند نظر آئے تو يہ ديا پڑھني چاہئيے۔
الھم ھذا الشھر اول شھر من اشھر الحج فا رزقنا بحرمتھ الحج والفتح
والنخع الھم صحع ابد اننا من اسقام وفقنا زيارتھ بيتک الحرام والا
ناصر يا ارحم الراحمين۔ |