|
|
| اکبر کي حکمت عملي |
|
اکبر ميں تعصب بالکل نہ تھا خصوصا شاديوں کے معاملہ ميں کچھ
راياستيں فوجوں سے فتح کيں، باقي راجائوں کي بيٹيوں کواپنے حرم ميں اور ان کے
علاقوں کو اپنے سلطنت ميں شامل کر ليا، آج کل کے سيٹھ اور مل مالک جو ايسا
کرتے ہيں، تو يہ کوئي نہي بات نہيں۔ |
|
 |