|
اکبر کا دور فتوحات کيلئے مشہور ہے، اس کي قلمر و
بنگالے سے دکن اور گجرات تک پھيلي ہوئي تھي، کالنجر، ميواڑا اور تنھنبور کے راجائوں
کو اسي نے زير کيا تھا، حکومت کے آخري لوگوں نے اعتراض کيا کہ کيوں فتح کيا، تو
بادشاہ کو بيان دينا پڑا کہ ميں نے نہيں کيا، ہاں شہزاداہ سليم نے شايد کيا ہو، سو
وہ ميرے کہنے ميں نہيں۔ سوالات:
1۔ پاني پت کي دوسري لڑائي بھي پاني پت ہي ميں
کيوں ہوئي؟کہيں اور کيوں نہيں ہوئي؟
2۔ اردو ڈرامہ وغيرہ کے فروغ ميں حصہ لينے کا کيا طريقہ ہے؟
3۔تم ان پڑھ رہ کر اکبر بننا پسند کروگے يا پڑھ لکھ کر اسکا نورتن؟ |