|
|
| فعل حال |
يہ بھي دو طرح
کا ہوتا ہے اچھا حال اور برا حال بيمار کا حال عمومو برا حال ہوتا ہے ليکن ان
کے ديکھے سے جو منہ پر رونق آجاتي ہے تو وہ سمجھتا ہے اچھا ہے۔
ان حرف اشارہ ہے يہ اشارہ محبوب کي طرف ہے، عزيزي طالب علمو، تم اپنے محبوب کي
طرف يا محبوب سے اشارہ کر سکتے ہوں، ليکن اپني ذمہ داري پر۔ |
|
 |