مصطفي خاں نام تھا، احمق تخلص تھا، پھپھوند ضلع اٹاوہ کے
رہے والے تھے، وہيں شورے کي ايک فيکڑي قائم کر رکھي تھي، اردو، فارسي، عربي
اور انگريزي ميں بقدر دستگار رکھتے تھے، شعر بھي کہتے تھے، غزلوں ميں جا
بجا ظرافت شامل ھوتي تھي۔
وہ کبھي سياست کو کبھي مذہب کو اور کبھي معاشرت کو اپنے انداز بياں ميں
نشانہ طنز بناتے تھے، احمق پھپھوندي ١٨ اگست١٩٥٧ کو انتقال کر گئے۔ |