آپ
١٩١٠ ميں بھٹي راچپوتوں کے ايک گائوں مرل پار ميں پيدا ہوئے يہ گائوں
لاھور سے دس بارہ ميل کے فاصلے پر دريائے راوي کے اس پار واقع ہے، آپ
کے والد مولي ابراہم خان جو پوليس کے عہدے سے ريٹائرڈ ہوئے اردو، عربي،
فارسي کے عالم ہونے کے ساتھ ساتھ اردو اور پنجابي ميں شعتر بھي کہتے تھے،
ايک ضخيم جلد ميں ہير رانجھا کے قصے کو از سر نو کيا ہے۔
آپ طنز و مزاح کيلئےکوئي خاص موضوع تلاش نہيں کرتے ، زندگي کے روز مرہ
واقعات ميں جو کچھ بھي پيش آتا ہے، اسي کے متعلق کچھ کہہ ديتے ہيں، چھپنے
چھپانے کا زيادہ شوق نہيں، يہ ہي وجہ ہے کہ گمنان ہيں۔ |