رات کا وقت بھي ہے اور ہے مسجد بھي قريب اٹھئے جلدي سے کہ پيغام عمل لايا ہوں گھر ميں في الحال ہيں جتنے بھي پرانے جوتے آپ بھي جاکے بدل ليں ميں بدل آيا ہوں