ہاسپٹل سے يہ بس جاتي ہے تھانہ کي طرف
پھر کچہري کي عمارت اور کھلے ميدان تک
پھر پہنچ جاتي ہے پاگل خانے اور پھر اس کے بعد
جيل سے ھوتي ھوئي جاتي ہے قبرتسان تک
تعقاب پوليس کرتي ہے يا از راہ مجبوري
کوئي گلزار پھرتا ہے کسي گلنار کے پھيچےاس کے در پر وہ جو اک دربان پايا جائے ہے
کتنے نقصانات ک امکان پايا جائے ہے
صرف
دريا پر نہيں موقوف ايسي کھلبلي
چائے کي پيالي ميں بھي طوفان پايا جائے ہےتو
نے انور کوئي ايکشن فلم ديکھي ہے ضرور
تيري باتوں ميں بڑا ہيجان پايا جائے ہے
|