ميرا چنا ہے سب سے نيارا جس کو عالم سارا
منشي متصدي پٹواري جما فتا عبدالباري
چنا جور گرم
ميرے چنے کا ڈھنگ نرالا اس کو کھائے قسمت والا
اس کے گاہک طرے والے يعني ہپ ہپ ہرے والے
سارے مہاجر اور انصاري چيمہ لڈن عبدالباري