سنا ہے نصف بہتر بھي کہا جاتا ہے بيگم کو تو کيا اس کا يہ مطلب ہے کہ شوہر ہے خراب آدھا
جو مطلب کي عبارت تھي اسے پنجوں سے گھس ڈالا کبوتر لے کے آيا ہے مرے خط کا جواب آدھا