پروفيسر ہي جب آتے ہوں ہفتہ وار کالج ميں
تو اونچا کيوں نہ ہو تعليم کا معيار کالج ميںکچھ ايسے بھي پڑھا کو پنچھيوں
کو ہم نے ديکھا ہے
کہ پر دفتر ميں پنجے شہر ميں منقار کالج ميں
اگر چہ دوسرے ،شروب بھي مہنگے نہيں ملتے
مگر چلتا ہے اکثر شربت ديدار کالج کا
وہ ڈگري کي بجائے ميم لے کر لوٹ آيا ہے
ملا تھا داخلہ جس کو سمندر پار کالج ميں
مجھے ڈر ہے کہ ہم دونوں کہيں سمدھي نہ بن جائيں
تري گلنار کالج ميں ميرا گلزار کالج ميں
|