|
اصل نام عطا محمد تخلص لق لق، ١٨٩٨ ميں بمقام پٹي ضلع امرتسر ميں پيدا
ہوئے، تعليم نہ ہونے کے برابر تھي اور اردو ادب سے لگائو تھا، ملازمت عسکري
سے فارغ ہونے کے بعد روزمانہ احسان اور پھر زمنيدار ے منسلک رہے، عمر کے
آخري ايام تم مولانا ظفر خان مالک اخبار زميندار سے وابستگي رہي، ١٩٦١ ميں
لاہور ميں وفات پائي، غزليات اور قطعات دونوں ميں عبور حاصل تھا، قرا قلي
ٹوپي پہنتے اور شلوار قميض ميں ملبوس رہتے تھے۔ |