| عبدالرحمن
نام تھا۔ اور پورب وطن کسي وجہ سے دہلي آئے۔ حکيم آغا جان صاحب عيش کے پڑوس
ميں مکان ليا اور وہيں لڑکے پڑھانے لگے،۔عجيب وضع قطعي تھي, گھٹا ہوا سر۔
اس پر لمبي لمبي جتائيں بالکل کھٹ بڑھيا معلوم ہوتے تھے۔ حکيم صاحب نے ہد
ہد تخلص تجويز کيا۔ ان کي فرمائش سے کبھي کبھي نغمہ بے ہنگام بلند کرتے
تھے۔ ايک دفعہ بہادر شاہ کي تعريف ميں يہ قسيدہ لکھ کر پيش کيا۔ |