| معروف کانام نواب الہي بخش تھا اور يہ فخر
الد ولہ نواب احمد بخش خان بہادر کے چھوٹے بھائي تھے، دہلي سے رہتے
تھے۔ مولانا آزاد نے آب حيات ميں ميں انہيں ذوق کا شاگرد بتايا ہے
حالانکہ وہ شاہ نصير سے اصلاح ليتے اور ذوق کے استاد بھائي
تھے۔١٢٤٢ ھ ميں آپ کا انتقال ہوا۔ |