|
کيا
ہنسي آتي ہے مجھ کو حضرات انسان پر
فعل بد تو خود کرے لعنت کرے شيطان پر
گھر
سے باہر تمہيں آنا ہے اگر منع تو آپ
اپنے کوٹھے پہ کبوتر تو اڑا سکتے ہيں
کالي
بلا کي شکل بنا کر چمٹ نہ جا
ميں نے کہا کہ دور ہو مجھ کو نہ تھام چھوڑ
انشا
تو اينڈتے ہيں پڑے ميکدے کے بيچ
کہو سلام زاہد شب زندہ دار کو
اللہ
کرے سلامت جم جم رہے يہ بيڑا
ہے جس کے دم قدم سے دنيا اک سب بکھيڑا
تو
قيامت بے سري ہے حد برا تيرا اگلا
خوش نہیں آتا ہميں بي فاتحہ تيرا گلا
رات
بھر اپنا تر ستا ہي رہا جي باجي
اب تو نو بت بجي اٹھوا جي باجي باجي
|