جانے کتنے سال نرگس اپني بے نوري پہ روتي رہي پھر کہيں جا کر١٨٧٧ميں بمقام سيالکوٹ
اقبال پيداہوئے۔ ايک کامياب تعليمي زندگي گزارنے کے بعد ١٩٠٥ ميں اعلي تعليم کے لئے
انگلستان روانہ ہوگئے۔
اقبال بھي ايک پروانہ ہے جو ان ديکھي شمع کا ديوانہ ہے۔مکھياں اس کے اسشعار کو
مٹھاس سمجھ کر چاٹتي ہيں اور پروانے شعلہ سمجھ کر قربان ہونے آتے ہيں۔ |