اور بھي چيزيں بہت سي لٹ چکي ہيں دل کے ساتھ يہ بتايا دوستوں نے عشق فرمانے کے بعد
اس لئے کمرے کي اک چيز چيک کرتا ہوں ميں اس ترے آنے سے پہلے اک ترے جانے کے بعد