اس
نے مجھ کو دب لتاڑا مارا جائے گا
پھر اس کے ابے نے جھاڑا مارا جائے گااس
لڑکي نے کھڑکي کي وچوں مجھ کو تڑي لگائي
تو نے آئندہ مجھ کو تاڑا مارا جائے گا
افلاطون نے خواب ميں مجھ کو يہ نقطہ سمجھايا
جو بندہ بھي ہو گا ماڑا مارا جائے گاحاکم شہر نے وقت کے مجنوں کو يہ نوٹس دتا
تو نے آئندہ جھگا پاڑا مارا جائے گا
ايک
پيئو نے اپنے کنوارے پتر کو سمجھايا
جس دن بھي تو بنيا لاڑا مارا جائے گا
|