جس دن سے ميرے گھر ميں وہ آئي ہے نيک بخت
اس دن سے ہيں زبان پر تالے پڑے ہوئےفرمائشوں کا ايک سمندر ہے اس کے پاس
مجھ کو ہيں اپني جان کے لالے پڑے ہوئے
چمٹ ہي گئي جا کے تالو سے خاور
ہوئي عمر انگلش چباتے چباتے
تري سرد مہري نے ثابت کيا ہے
کہ آتي ہے اردو زباں آتے آتے
|