|
مجيد لاہوري کا خانداني نام
عبدالمجيد چوہان اور قلمي نام نمک لاہوري تھا، ١٩٣١ ميں بمقام گجرات پيدا
ہوئے اور ٢٦ جون ١٩٥٧ کو کراچي ميں انتقال کيا، کراچي سے پندرہ روزہ نمکدان
نکالتے تھے، مجيد لاہوري کي متين شاعري بھي اگر چہ بے حد قابل قدر ہے مگر
انہوں نے مزاخيہ نظم و نثر ميں بڑا نام پيدا کيا، نئے اور غير صحت مند
رجحانات کو ہدف بناتے اور بھر پور وار کرتے۔ |