جب وہ پہلے ملي تو چپ جپ تھي اور ميں تھا کہ بولے جاتا تھا وہ دوبارہ ملي تو ميں چپ تھا اور اسے بولنے کا چسکا تھا ہوئي شادي تو دونوں چپ چاپ تھے بولنے والا صرف ملا تھا پھر يہ عالم کہ دونوں بولتے تھے اور سارا محلہ سنتا تھا