|
بس اسي غم ميں ہمارا کنج دل تاريک ہے
وہ نہیں بھڑو جلانے کا سر مد فن چراغ
دولہا بھائي گر پڑيں ٹھوکر لگے يا چوٹ آئے
کيوں نہيں رکھتي ہو دلہن تم پس چلمن چراغ
نہ مارو شيخ کو بے موت باجي
نگوڑا آپ ہي وہ مر رہا ہے
نہ نکلنے گھر ميں ڈولي کے بھي پيسے
بڑا نواب کا سالا بنا ہے
|