|
منشي محمد الدين فوق کشميري الاصل تھے، فروري ١٨٧٧ ميں
پيدا ہوئے، منشي محمد الدين فوق بيک وقت شاعر بھي تھے اور اديب مورخ بھي
تھے اور صحافي بھي ان چاروں خصوصيتوں ميں انہوں نے نام پيدا کيا آپ کي
چھوٹي بڑي تصانيف کي تعداد سو کے قريب ہے، کبھي کبھي حالات اور واقعات سے
متاثر ہو کر آپ نے طنز و مزاح کے تير برساتے تھے جو بے حد کامياب ہوتے تھے،
کشمير کا يہ سب سے بڑا شاعر١٤ستمبر١٩٤٥ کو ہميشہ کيلئے دار فاني ست عالم
بقا کي طرف کوچ کيا گيا۔ |