لکھ اے پسر کہ عيش جہاں ہے قبول لکھ پرمنٹ کو لائسنس کو اپنا اصول لکھ
دولت کي ريل پيل سے رحمت نہ بھول لکھ تحصيل علم و فضل کو مد فضول لکھ