چار طبقے ہيں جو مل سکتے ہيں پاکستان ميں آپ کو ہو خواہ ان طبقوں سے کتنا ہي گريز
حاکمان بے لياقت عالمان بے عمل رہبران بے تدبر واعظان فتنہ خيز