جناب شيخ يہ کہتے ہيں جنتي وہ ہيں جو بہر حق و صداقت شہيد ہو جائيں يہ وعظ سن کے پکارا مريد سادہ مزاج مري دعا ہے کہ حضرت شہيد ہو جائيں