آتے نہيں ہيں ياد بھي زہرہ وشوں کے نام مصروف اس قدر ہيں سکوں کي تلاش ميں
ہر غم ہوا تمام، غم روزگار ميں ہر فکر ختم ہوگئي، فکر معاش ميں