والد قبلہ کو ٹوکا اک سعادت مند نے لوگ چيخے قبلہ گاہي ہيں ارے کيا کرديا وہ سعادت مند فرمانے لگے کچھ بھي نہيں قبلہ ٹیڑھا ہو گيا تھا اس کو سيدھا کر ديا