|
بولے
وہ آؤ گے کب ميں نے تب ان سے يہ کہا
بندي ہر گز نہيں اب تک کہيں مہمان گئي
زہر
لگتي ہے مجھے تيري يہ چہل بازي
ياں تيرے آنے سے باجي تجھے پہچان گئي
معروف يہ چاہتا ہے کعبے جاکر
حج کرکے يہاں کہائے حاجي آکر
سن
کر يہ قصد اس کا رنگيں نے کہا
بلي چلي حج کو لاکھ چوہے کھا کر
|