|
سرفراز شاہد کي شاعر اس دن منظر عام پر آئي جب وہ 4th
جماعت ميں تھے اور انہوں نے کچھ مصرے اپنے استاد کے بارے ميں لکھے، بس اسي دن سے وہ
طنز و مزاح ميں بہت مشہور ہيں، سرفراز شاہد کا کہنا تھا کہ مزاحيہ شاعري کا مقصد
صرف لوگوں کے چہرے پر مسکراہٹيں لانا ہي نہيں، بلکہ آپ کي شاعري کا مضمون بھي اچھا
ہونا چاہئيے۔ |