|
محمد شاکر نام تھا اور ناجي تخلص، مير تقي مير نے اپنے
تذکرہ ميں لکھا ہے کہ ناجي ايک جوان آبلہ، سپاہي پيشہ، مزاج، زيادہ تر ہزل
کي طرف مائل تھا، مياں آبرو کے معاصر تھے، لوگوں کو ہنساتے تھے۔۔۔۔۔خود
نہيں ہنستے تھے، کبھي کبھي تبسم فرماتے تھے، جواني ہي ميں جہاں سے رخصت ہو
گئے۔ |