|
اچھلتا ہے بانسوں جگر مام دينا
کہ جب سے لڑی ہے نظر مام دينا
کسي نے يہ ماري ہےٹر مام دينا
کہ گھر ميں پکے ہيں مٹر مام دينا
دبان ميري پنڈليوں کو
کہ ان ميں ہے سوز جگر مام دينا
کميٹی سے کہہ دو کے چھڑ کائو کرے
کہ آئے گا وہ ميرے گھر مام دينا
کوئي سيٹ جنت ميں خالي نہيں ہے
تو جلدي سے دوزخ ميں وڑ مام دينا
|