|
عقليں درست ہوگئيں مہنگائي کے سبب
سب بيوقوف جنگ ميں چالا ک ہوگئے
کيا سياست ہے کہ ہيں وہ جنگ سے بيزار بھي
غير کي جانب بھي ہيں اور غير جانبدار بھي
کپڑا روپوش ہے عرياني
چھپائيں کب تک
چندا اک دن ميں ہي لنگوٹي اتر جائے گي
ميرے بالوں سے وہ
الجھتے ہيں
ان کي زلفوں ميں پھنس گيا ہوں ميں
اک غير تھا پاگيا دس
سال کي سزا
اب کوئي درميان ميں حائل نہيں رہا
ان کے ملنے کو جو
پوچھا تو تنک کر بولے
تم تو سنتے ہي نہيں کہہ تو ديا عيد کے دن
|