اردو خبريں۔
پرويز مشرف صدر ہيں پاکستان کو اس معاملے سے آگے بڑھنا چاہئيے۔ وکلا کا ملک گير احتجاج ريلياں 12 مئي تک جج بحال نہ ہوئےتو عوام کے پاس جائيں گے۔ ساتھي ججوں کي درخواست، چيف جسٹس سندھ ہائيکورٹ کا عہدہ چھوڑنے سے انکار۔ عوام کو کوئي ريليف نہيں ملا۔ ججز کي بحالي زرداري نواز شريف مذاکرات آج ہونے کا امکان۔ سپريم کورٹ ميں ججوں کي تعدا بڑھانے کيلئے ايکٹ 33 کو تبديل کيا جائے۔ اسفند يار کي امريکا ميں وائٹ ہائوس اور محکمہ خارجہ کے حکام سے ملاقات۔ مسائل کے حل کيلئے مصطفي کمال کے ساتھ ملکر چليں گے۔ ہائوسنگ اسکينڈل سکراي مکانات کے مالکان کو بے دخل نہيں کرنے دينگے۔ آئي پي ايل چنئي سپر کنگز اور کولکتہ نائٹ رائڈز کو کاميابي۔ سندھ 22 گريڈ تک کے 94 کنٹريکٹ ملازمين کي برطرفي کا نوٹیفيکيشن جاري۔ ايکسچينج کمپنياں ڈالر کي سٹے بازي فوري طور پر بند کريں۔ باسمتي چاول کي قيمت ميں 3 دنوں کے اندر 33 فيصد اضافہ ہوگيا۔ تمام سياسي جماعتيں 12 مئي کو يوم سياہ منائيں گي۔
ميثاق جمہوريت ميں ماضي کو بہلانا شامل ہے۔ پارليمنٹ ڈائري سينيٹ ميں خارجہ پاليسي پر بحث شروع معيار قابل رشک نہيں۔ حکومت کا بيت اللہ محسود سے مذاکرات بحال کرنيکا فيصلہ۔ ڈر مافيا نے اسمگلنگ کيلئے انٹرنيٹ پر دوستي کا سہارا لے ليا۔ حيدرآباد بينک ميں 50 لاکھ سے زائد کي ڈيکتي ، ملزمان گارڈ کا رپيٹر بھي ليکر فرار۔ قلات دو سرکاري گاڑيوں ميں تصام، ايف سي اہلکار سميت 5 فوجي زخمي۔ بحالي کے طريقہ کار پر اختلاف ڈيڈلائن دوسري مرتبہ بھي گزرنے کا امکان۔ مخلوط اتحاديوں کي کمزوري و کنفيوثرن ہي انکي طاقت ہے۔ بقيا مخلوط حکومت۔
افغانستان بم حملوں اور جھڑپوں ميں مزيد 12 افراد ہلاک۔ مقبوضہ کشمير بس دريا ميں گرنے سے 36 افراد ہلاک۔ بھارت روٹي کي قيمت ميں کمي سرکاري اعلان تندوري روٹي ڈھائي روپے اور لالا آٹے والي روٹي 2 ميں ملے گي۔ ڈھاکا سابق وزير اعظم حسينہ واجد کے خلاف ايک اور چارج شيٹ عدالت ميں داخل۔ ڈھاکا رابندر ناتھ ٹيگور کي 147 سالگرہ منائي گئي۔
اسٹاک مارکيٹ بدھ کي تيزي عارضي ہي رہي۔ ملک بھر ميں چھوٹے بڑے کاروبار کي حوصلہ افزائي کيلئے خود بزنس پلان کمپيٹيشن کا اعلان۔ انٹر بينک ميں ڈالر کي قدر ميں مسلسل اضافہ۔ لکي سيمينٹ کي جي ڈي آر کي فروخت۔ برطانيہ کي اوريکل کول فيلڈ کي ٹيم کا تھر کول بلاک 6 کا دورہ۔ حکومت تھر کے کوئلے پر 50 بلين ڈالر خرچ کرےتو 2 سو سال تک بجلي کي کمي نہيں ہوگي۔
کولکتہ ميڈيا شعيب کے تعقب ميں نيا اسکينڈل نہ ملا پرانے انٹرويو چھاپ دئيے۔ قومي چيلنج کپ فٹبال حبيب بينک کي کواٹرا فائنل ميں رسائي۔ کولکتہ بارش سےميچ ميں تاخير اسٹيڈيم ميں شاہ رخ کے گانے بجتے رہے۔ پي سي بي 1 ارب 23 کروڑ کا نقصان قائمہ کميٹی نے نوٹس لے ليا۔ ويمنيز ايشيا کپ پاکستان نے بنگہ ديش کو 38 رنز سے شکست ديدي۔ فٹبال اے ايف سي انڈر 14 فيسٹيول 10 مئي سے ايران ميں منعقد ہوگا۔ سنگاپور ميں سکس اے سائيڈ کرکٹ ٹورنامنٹ ہوگا۔