بش سعودي عرب پنچ گئے، تيل کي پيداوار بڑھانے کي اپيل، پيداوار نہيں بڑھاسکتے، سعودي حکام۔ بھارتي وزير کا دورہ جے پور بم دھماکے کے زخميوں کي عيادت کي۔ جاپان کا چين ميں زلزلے سے متاثرين کيلئے 5 سو ملين ڈالر کي امداد کا اعلان۔ اللہ مياں کا انصاف اور فوجداي فيصلے۔ بقيا اللہ مياں کا انصاف۔