Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



  پکوان | آلو | آلو مٹر قيمہ
آلو مٹر قيمہ
گوشت
آلو
سبز مٹر
گھي
لونگ ،الائچي، دار چيني
زيرہ، مرچ سياہ
ہلدي ، لہسن، دھنيا، ادرک
دہي
عرق ليموں
نمک
ايک کلو
آدھا کلو
ايک کلو
آدھا کلو
دو دو ماشہ
دو دو ماشہ
ايک ايک چھٹانک
ايک پائو
ايک چھٹانک
حسب پسند
ترکيب :
پہلے گوشت کا قيمہ تيارکريں۔ اس کے بعد آلوئوں کو نمک ڈال کر ابلئے اور ان کے ٹکڑے کر لین اور مٹروں ميں نمک مل اکر ان دونوں کو گھي ميں تل ليں اور قيمہ ملا کر ان ک وخوب تلئيے اور پھر پاني کا چھينٹا ديجئے۔ پھر آگ پر رکھ کر پکائيے۔ پکنے کے بعد اس میں عرق ليموں اور گرم مصالحہ اور تلي ہوئي پياز ڈالئيے اور اتار ليں۔ ڈش ميں ڈال کر پيش کريں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu