Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



  پکوان | آلو |  آلو ابلے ہوئے
آلو ابلے ہوئے
آلو
نمک
آدھا کلو
حسب ذائقہ
ترکيب:
آلوئوں کو دھو کر چھيل ليں اور پھر انہيں ساس پين ميں ڈال ديں، اور ٹھنڈا پاني اتنا ڈاليں کہ آلو ڈوب جائيں اور پھر ان پر حسب ضرورت نمک ڈال کر سر پوش بند کر ديجئے اور آدھا گھنٹہ جوش دے کر پاني پھينک ديجئے اور ساس پين ميں سے باقي پاني خشک کر لیں اور سلاد کے ساتھ سجا کر پيش کريں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu