Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 



پکوان | بيکري گائيڈ |  کشمش اور بادام کے کيک
کشمش اور بادام کے کيک
بورا شکر
بادام کاست
ميدہ
آئسنگ شوگر
مارجرين
انڈے
کشمش
بادام کے باريک ٹکڑے
چار اونس
چند قطرے
چار اونس
ايک چمچہ
چار اونس
دو عدد
ايک اونس
ڈيڑہ اونس
ترکيب :
ساڑھے ساتھ انچ کے ٹين ميں چکنائي لگائيں اور پھر اس پر چکنائي نہ جذب ہونے والا کاغذ لگائيں، مارجرين اور شکر کو ملائيں کہ وہ روئيں دار ہو جائے، انڈوں کي زردي اور بادام کے سٹ کو پھينٹيں اور کشمش ملائيں، انڈوں کي سفيدي کو پھينٹيں کہ وہ سخت ہو جائے پھ مکسچر ميں چمچے سے ملائيں، ميدہ کو اوپر چھانيں اور موڑيں ٹين ميں ڈاليں اور باداموں کو اوپر رکھيں، ہلکي آنچ کے تنور ميں پينتيس منٹ تک پکائيں۔ ٹھنڈا کريں آئسنگ شوگر کو اوپر چھڑکیں۔
اس کيک کو فريج ميں دو مہينے تک رکھ سکتے ہيں، چار سے پانچ گھنٹے تک ٹھنڈا کريں۔
New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu