گوشت
چاول
پياز اور دہي
ادرک
لہسن
دار چيني
لونگ
بڑي الائچي
لال مرچ
زعفران يا پيلا رنگ
ہرا دھنيا
ٹماٹر
سوکھے آلو بخارے
نمک |
آدھا کلو
آدھا کلو
آدھا کلو
آدھا انچ کا ٹکڑا
ايک پوتھي
دو انچ کا ٹکڑا
چھ عدد
حسب ضرورت
سوا دو چمچے چائے
آدھا چمچھ چائے
ايک گڈي
تين عدد
حسب ضرورت
حسب ذائقہ |
ترکيب :
گوشت ميں
دہي اور تما م مصالحہ جات پيس کر ملاليں، پياز گھي ميں برائون
کر کے رکھ ليں اور ٹھنڈي کر کے ہاتھ سے کچل ليں اوراسے گوشت
ميں ملا ليں، پپيتہ بھي پيس کر گوشت ميں ملا ليں، ٹماٹر اور
ہرا دھنيا وغيرہ بھي کاٹ ليں، اب ديگچي ميں چاول ڈال کر اس ميں
اتنا پاني ڈاليں کہ پاني چاولوں سے تين انچ اوپر ہو، چاولوں کو
ابال کر چولہے سے اتار ليں اور چھان کر رکھ ديں، ايک ديگچي ميں
گوشت ڈاليں اور اس پر چاول اور دوسرے مصالحے پھيلا ديں، زعفران
بھي ڈال ديں، ديگچي پر ڈھکن رکھ کر اس طرح بند کريں کہ بھاپ نہ
نکلنے پائے، کچھ دير تک دم پر رہنے کے بعد ديگچي چولہے سے اتار
ليں دسترخوان پر پيش کريں خود کھائيں اور مہمان نوازي بھي
کريں۔ |