| برياني کسي تعرف کي محتاج نہيں
ہمارے گھروں ميں عام طور پر جس دن برياني بنتي ہے تمام گھر والے اس
کو بڑے شوق سے کھاتے ہيں، تمام لوگوں کے برياني پکانے کے طريقہ کار
الگ ہوتے ہيں، آپ کيلئے برياني کي مختلف تراکيب جن سے برياني بنا
کر آپ لوگوں کا دل جيت سکتے ہيں۔ |