Download Urdu Font ipaki.com
News Islam Pakwan Urdu Adab Women Children

 

 



پکوان | برياني | خراساني برياني
خراساني برياني
گوشت
گھي
چاول
لونگ
الائچي
زعفران
زيرہ سياہ
پياز
ادرک
دودھ
نمک
مرچ سياہ
زيرہ
ايک کلو
ايک پائو
ايک کلو
تين تولہ
تين تولہ
تين ماشہ
حسب ضرورت
آدھا پائو
دو تولہ
آدھا کلو
تين تولہ
دو تولہ
حسب ضرورت

ترکيب:
گوشت پر نمک، عرق ادرک اور پياز کا پاني مل کر رکھ ديں، پھر دہي ميں زعفران ، سياہ مرچيں اور الائچياں پيس کر ملانے کے بعد گوشت کي بوٹيوں کو اس ميں لتھيڑ ديں، پھر ايک ديگچے ميں زيرہ ڈال کر اس پر بوٹيوں کي تہ جما ديں اور اوپر سے لونگيں ڈال کر آدھا گھي ڈال ديں، اور ديگچے کا منہ آٹے سے بند کر يں، آنچ اور تيز کر ديں اور ديگچے کے ڈھکنے پر بھي آگ رکھ ديں۔
کچھ دير بعد برياني کا پاني خشک ہو جائے گا اورگھي کي آواز آنے لگے گي اس وقت ديگچے کے نيچے سے آگ ہٹا کر اسے صرف کوئلوں پر دم ديں، اس ميں زيادہ سے زيادہ بيس منٹ لگائے جائيں، پھر برياني چولہے سے اتار لي جائے، گرم گرم ڈش ميں نکال کر دسترخوان پر پيش کريں اور کھانے والوں سے اپنے لئے تعريف سنيں۔

New Page 1 iPaki News Jobs at  Ipaki.com iPaki Classifieds iPaki Music iPaki Forum iPaki Yellow Pages Ecards iPaki Urdu