گوشت
چاول
گھي
دہي
دودہ
ٹماٹر
ہرا دھنيا
الال مرچ
الائچي چھوٹي
لہسن
ادرک
ہري مرچ
پودينہ
سياہ زيرہ
سفيد زيرہ
لونگ
دار چيني
نمک
زعفران يا زرد رنگ |
ايک کلو
ايک کلو
ايک پائو
ايک پائو
حسب ضرورت
ايک پائو
ايک گڈي
چند ايک
پانچ دانے
آدھا پائو
دو چھٹانک
آدھا پائو
ايک گڈي
آدھا چمچ چائے کا
دو چمچ چائے کے
پانچ عدد
تين ٹکڑے
حسب ضرورت
مناسب مقدار |
ترکيب :
پہلے گھي ميں پياز بھون
کر اس میں ثابت ہري مرچ ڈال ديں، پھر تھوڑي دير بعد دھنيا اور
پودينہ ڈال ديں، پھر سفيد زيرہ اور باقي گرم مصالحہ بھي ڈال
ديں اور گوشت کو بھون ليں، اس ميں ٹماٹر اور دہي بھي ڈال ديں،
جب اچھي طرح بھون ليں تو اس ميں تقريبا تين کلو پاني ملا ديں،
اور پکنے ديں، جب پاني ميں دو چار ابال آجائيں تو اب اس ميں
چاول دھو کر ڈال ديں، کچھ دير تک پکنے ديں، جب دم ہونے کے قريب
آجائيں تو دم دينے سے پہلے دودھ ميں زعفران يا زرد رنگ گھول کر
ڈال ديں اور مزيد پکنے ديں، جب ايک چاولوں کي کني رہ جائے تو
دم پر لگا ديں اور پندرہ منٹ کے بعد اتار ليں، برياني تيار ہے
نوت ليموں کا رس برياني کي لذت ميں اضافہ کرتا ہے اور اس سے
چاولو کے دانے بھي الگ الگ رہتے ہيں، يہ ڈش بہت لذيز ہوتي ہے
اور بہت پسند کي جاتي ہے۔ |