مرغي کا ہڈي کے بغير گوشت
ہرا دھينا باريک کٹا ہوا
اردک پسي ہوئي
گري پائوڈر
دہي
سفيد زيرہ پائوڈر
خشک دھنيا پائوڈر |
لمبائي ميں کٹا ہوا
دو کھانے کے چمچ
دو چائے کے چمچ
ايک کھانے کا چمچ
ايک کپ
آدھا چائے کا چمچ
آدھا چائے کا چمچ |
ترکيب :
مرغي کے سينے کے گوشت سے لمبي لمبي سڑپس کاٹ کر پيالے
ميں ڈاليں، دہي ميں تمام مصالحے کو ملا کو گوشت پر ڈاليں اور
اچھي طرح ملا کر ڈھانپ کے دو گھنٹے کيلئے فريج ميں رکھ ديں،
گوشت کو مصالحے سے نکال کر بانس کي تيلوں پر زگ زيگ کرتے ہوئے
پروسيں، تيليوں کو پہلے گھنٹہ بھر کيلئے پاني ميں بگھوديں۔
grill پر ان کو پکاليں اگر گرل نہ
ہو تو فرائي پين ميں تھوڑا سا تيل گرم کرکے چاروں طرف تل ليں،
سلاد کے ساتھ پيش کريں۔
نوٹ :
تيليں پر لگا کر فريز بھي کرسکتے ہيں، جب ضرورت ہو تو روم
ٹيمپريچر پر رکھ کر نرم کريں اور پھر تل ليں۔ |