چکن بغري ہڈي کے تين انچ کے چوکور ٹکڑوں ميں کٹا ہوا
کارن فلور
سويا ساس
بريڈ گرامز
سياہ مرچ پائوڈر
انڈوں کي سفيدياں (خوب پھينٹي ہوئي)
بيسن
نمک
سفيد تل
اجينو موتو |
آدھا کلو
دو کھانے کے چمچ
دو کھانے کے چمچ
دو کھانے کے چمچ
ايک چائے کا چمچ
دو عدد انڈے
ايک کھانے کا چمچ
حسب ذائقہ
ايک کھانے کا چمچ
ايک کھانے کا چمچ |
ترکيب:
ايک پيالے ميں تمام اجزا سوائے سفيديوں کے ملاديں، اگر ضرورت
ہو تو تھوڑا سا پاني بھي استعمال کيا جسکتا ہے، اس مرکب ميں
چکن کے چوکور ٹکڑے اچھي طرح ملاديں، کڑاہي ميں تين سے چار کپ
تيل گرم کريں۔
مرکب سے چکن کے ٹکڑے ايک ايک کرکے پھينٹی ہوئي سفيديوں ميں ڈبو
ڈبو کر گرم کرليں اور سنہري ہونے پر نکال کر ٹماٹو کيچپ کے
ساتھ کھائيں۔ |