بڑا چوزہ
دہي
ادرک کي گانٹھ
لونگ
پياز
لال مرچ
ہلدي
گرم مصالحہ
پسا ہوا زيرہ
ہري مرچ
منقي
ہرا دھنيا
زيرہ پسا ہوا بھنا ہوا
نمک
گھي |
ايک عدد
آدھا پوئ
ايک عدد
تين عدد
دو عدد
ايک چھوٹا چمچہ
ايک چھوٹا چمچہ
ايک چھوٹا چمچہ
ايک چھوٹا چمچہ
دو تين عدد
بارہ دانے
ايک گھٹي
آدھا بڑا چمچہ
حسب ذائقہ
حسب ضرورت |
ترکيب :
پياز کو خوب باريک کتر کر
ہري مرچوں کو بھي بہت باريک کتر ليجئے۔ چوزے کو صاف کر کے اسے
مناسب ٹکڑوں میں کاٹئيے پتيلي ميں گھي کڑ کڑا کر اس مین دہي
پياز اور پسا ہوا سب مصالحہ بھونئيے اس ميں چوزے کے ٹکڑے ڈال
ديجئے اور اتنا بھونئيے کے خوب لال ہو جائيں ۔ اس کے بعد پتيلي
ميں گرم مصالحہ ، زيرہ ، ہلدي، نمک، دوہري مرچيں ايک پيالہ
پاني سميت ڈال ديجئے۔ آنچ دھيمي رکھئے۔ جب سالن تيار ہو جائے
تو حسب پسند گاڑھا گاڑھا شوربہ رکھ کر اتار ليں۔ |